Homeخبریںمند میں فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔

مند میں فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔

تربت (ہمگام نیوز) مندکے علاقے سورو میں سیکیورٹی فورس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جان بحق ہوگیا جس کی شناخت وارث علی نام سے کی گئی ہے واضح ہوکہ مند کے علاقے گوبرد میں بھی سرچ آپریشن کے دوران وحید نامی شخص ہلاک ہوگیا تھا۔ جبکہ تربت سے مسلح افراد نے دکاندار اغواء کرلیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے تربت کے ایک دکاندار کو شام واپس اپنے گھر آبسر جاتے ہوئے راستے میں اغواء کرلیا جن کے متعلق کوئی معلومات نہ مل سکیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز