سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںمند میں قابض پاکستانی فوج کا بڑے پیمانے پر جارحیت کا آغاز

مند میں قابض پاکستانی فوج کا بڑے پیمانے پر جارحیت کا آغاز

مند (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں قابض پاکستانی فوج نے بڑے پیمانے پر فوجی جارحیت کا آغاز کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مند کے علاقے گوبرد میں بڑے پیمانے پر فوجی جارحیت کا آغاز کیا گیا ہے جہاں پورے علاقے کو مکمل محاصرے میں لیا گیا ہے۔

علاقائی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ قابض پاکستانی فوج لوگوں کو گرفتار کرکے اسکول میں جمع کررہی ہے۔ اس دوران گھر گھر تلاشی بھی لی جارہی ہے جس میں چادر اور چاردیواری کا تقدس بھی پامال کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز