منگچر (ہمگام نیوز) اطلاعات ہے کہ منگچر میں نوجوان نے خودکشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح سجاد احمد نامی لڑکے نے خود کو گولی مارلی جس سے وہ شدید زخمی ہوئے، انہیں ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں ہی جان بحق ہوئے تاہم خودکشی کی اصل وجہ معلوم نہ ہو سکی۔