منگچر ( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے منگچر میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے ریاستی دہشت گرد فورس ایف سی کے مین کیمپ کے گیٹ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے.
زرائع کے مطابق ایف سی کیمپ کے گیٹ پر حملہ چند منٹ پہلے ہوا ہے زرائع نے ہلاکتوں کے خدشات کا بھی اظہار کیا ہے
مقبوضہ بلوچستان میں اس طرح کے واقعات کثرت کے ساتھ پیش آتے رہتے ہیں جن کی زمہ داری آزادی پسند تنظیمیں قبول کرتے آہا رہے ہیں تاہم اس حملے کی زمہ داری اب تک کسی تنظیم کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے