یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںمنگچر جوہان کراس کے قریب فائرنگ کرکے ایک مخبر کو ہلاک کیا۔...

منگچر جوہان کراس کے قریب فائرنگ کرکے ایک مخبر کو ہلاک کیا۔ بی ایل اے

قلات (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 1 اگست کو ہمارے سرمچاروں نے منگچر مال پڑی نزد جوہان کراس بازار ایریا میں پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کیلئے مخبری کرنے والے ایک آلہ کار کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا۔

ترجمان نے کہا ہے مذکورہ کارندہ ذہنی طور پر معذور شخص کا بھیس لیے ایک عرصہ سے علاقے میں لوگوں کی مخبری میں ملوث تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز