Homeخبریںمنگچر لیویز نے شیخ حاجی ایریا سے مسخ شدہ لاش برآمد کرلیا

منگچر لیویز نے شیخ حاجی ایریا سے مسخ شدہ لاش برآمد کرلیا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خالق آباد منگچر  کے علاقہ  شیخ حاجی ایریا میں سیلابی ندی میں کسی نامعلوم شخص کی لاش کی بوسیدہ باقیات بر آمد ہوئے ہیں۔
لیویز لاش کی باقیات ہسپتال منتقل کردی مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

Exit mobile version