Homeخبریںمنگچر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

منگچر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

 

منگچر ( ہمگام نیوز) منگچر بازار میں فائرنگ سے دفعہ دار لیویز شدید زخمی, ذرائع کے مطابق جوہان کراس بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دفعہ دار لیویز جوہان غلام مصطفیٰ لہڑی شدید زخمی ہوگئے زخمی کوفوری طورپر طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

 

Exit mobile version