یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںمنگچر میں ایف سی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے...

منگچر میں ایف سی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

منگچر (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 24 جون کو رات نو بجے ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر میں ایف سی کیمپ پر گرنیڈ لانچر سے چار گولے داغے جوکہ کیمپ کے مرکزی احاطے میں جاگرے۔

حملے کے نتیجے میں قابض ایف سی کو جانی نقصان ہوا جسکی ذمہ داری ہماری بی ایل اےقبول کرتی ہے۔

ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز