سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںمنگچر: پہاڑی علاقوں میں غلام مصطفی نامی شخص کی لاش برآمد

منگچر: پہاڑی علاقوں میں غلام مصطفی نامی شخص کی لاش برآمد

منگچر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے منگچر اور کوھک کے درمیان پہاڑی علاقے میں ایک شخص غلام مصطفی ولد غلام قادر بنگلزھی سکنہ مستونگ کی لاش ملی ہے جنھیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے

زرائع کے مطابق لاش ضروری کارروائی کے لیے قلات ڈسٹرکٹ منتقل کردیا گیا.

پولیس کے مطابق وہ قتل کی محرکات اور مجرموں تک پہنچنے کے لیے تحقیق کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز