چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںموبائل نیٹورک کے ٹاور کو اڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی۔ایل۔اے

موبائل نیٹورک کے ٹاور کو اڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی۔ایل۔اے

ہرنائی (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج ہرنائی میں بلوچ سرمچاروں نے موبائل نیٹورک کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد کے زریعے اڑا دیا جسکی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے ۔ موبائل نیٹورک کمپنیاں شہروں سے باہر اپنے نیٹورکس کو بڑھانے کی کوشش نہ کریں ہمارے حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز