پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںمچھ : کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن...

مچھ : کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن زخمی

مچھ : کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن زخمی

مچھ (ہمگام نیوز) مچھ کی مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن ایک کانکن قیصر خان ولد دلبر قوم یوسفزئی سکنہ شانگلہ شدید زخمی جنہیں مچھ سول ہسپتال میں پہلی طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کیلئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز