سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںمہگس شہر میں ایک نوجوان نے خود کشی کر لی

مہگس شہر میں ایک نوجوان نے خود کشی کر لی

مہگس (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات 29 اپریل کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہع مہگس کے کھن مگار گاؤں میں ایک 17 سالہ بلوچ نوجوان نے خودکشی کر لی۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات مہگس شہر کے گاؤں کھن مگار میں ایک سترہ سالہ نوجوان دانیال حسینی ولد عبدالواحد خود کشی کر لی ہے ـ

تاہم اطلاع مصول ہونے تک دانیال کی خودکشی کی وجہ کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز