یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںمیری بھائی عامر بلوچ کو پاکستانی اداروں نے جبری گمشدگی کا نشانہ...

میری بھائی عامر بلوچ کو پاکستانی اداروں نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ہے -بی بی نازیہ اکبر

حب چوکی(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے گڈانی موڑ سے قابض پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے بلوچ فرزند عامر بلوچ کے بہن بی بی نازیہ اکبر نے اپنے بھائی کی جبری گمشدگی کے بارے میں تفصیلات بیان کرتے ہوئی کہتی ہے کہ اسکے بھائی عامر سکنہ تیرتیج آواران ولد محمد اکبر کو 23 نومبر کو گڈانی موڑ تحصیل حب میں واقع پاکستان اسٹیٹ آئل پٹرول پمپ سے رات 1 بجے پاکستانی خفیہ اداروں نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا جہاں پر عامر 2 سال سے کام کررہا تھا-
لہزا ان کے بھائی کو بازیاب کیا جائے –

یہ بھی پڑھیں

فیچرز