دوشنبه, جنوري 13, 2025
Homeخبریںمیرے بھائی وسیم ولد عبدالراحمن کو بازیاب کیا جائے :ہمشیرہ کی اپیل

میرے بھائی وسیم ولد عبدالراحمن کو بازیاب کیا جائے :ہمشیرہ کی اپیل

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان کے علاقے حب چوکی سے 30 اپریل 2015 کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا وسیم ولد عبدالرحمٰن کے ہمشیرہ نے وزیراعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال سے اپیل کی ہے کہ وہ انکے بھائی کی بحفاظت بازیابی میں اپنا کردار ادا کریں.

وسیم بلوچ کی ہمشیرہ نے ایک ویڈیو اپیل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے بھائی کو بغیر کسی قصور کے لاپتہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے انکی فیملی گزشتہ چار سالوں سے انکی جدائی کے کرب میں مبتلا ہیں لہٰذا انہیں بازیاب کیا جائے.

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ان کا بھائی کسی غیر قانونی عمل میں ملوث رہے ہیں تو انہیں عدالتوں میں پیش کر کے سزا دیا جائے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز