یکشنبه, مارچ 15, 2026
Homeخبریںمیناب جیل میں ایک بلوچ قیدی کی پھانسی دے دی گئی

میناب جیل میں ایک بلوچ قیدی کی پھانسی دے دی گئی

میناب (ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق واش کے حالات آج 7 ستمبر کو میناب جیل میں ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے اسے پھانسی دی گئی ـ
تفصیلات کے مطابق بندرعباس کے علاقے میناب جیل میں آج صبح کے وقت ایک بلوچ قیدی اللہ نور سالارزہی ولد محمد ساکن زابل کو پھانسی دے دی گئی ـ

ذرائع نے بتایا کہ اللہ نور کو 2019 میں میناب میں منشیات کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے وہاں کی انقلابی عدالت کے جج “حسن نیک تاب” نے موت کی سزا سنائی تھی۔

اس قیدی بروز سوموار کو میناب جیل کے سولیٹری سیل میں منتقل کیا گیا اور آج اس کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز میناب جیل میں 7 قیدیوں کو پھانسی دی گئی تھی جن میں سے 4 بلوچ شہری تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز