میناب ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان قابض ایرانی فورسز نے گزشتہ ہفتہ 26 اگست 2025 کو دو بلوچ قیدیوں کو انتقامی سزائے موت پر عمل درآمد کے لیے میناب جیل کے پھانسی گھاٹ میں منتقل کردیا۔
ان بلوچ قیدیوں کی شناخت “عیسیٰ ناروئی ولد جمعہ 35 سال ولد جمعہ سکنہ کرہمت ، کوتیچ ، فنوج اور امیر قنبری ولد دادشاہ سکنہ دلگان ۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ قابض ایران ہمیشہ بلوچ مسلح جنگجوؤں کے ہاتھوں اپنی فوجی فورسز کے قتل کے بعد بلوچ قیدیوں پر انتقامی کارروائیاں کرتا ہے۔


