جمعه, اکتوبر 11, 2024
Homeخبریںنائلہ قادری کی جلاوطن حکومت کو بلوچ اور حقیقی قوم دوستوں کی...

نائلہ قادری کی جلاوطن حکومت کو بلوچ اور حقیقی قوم دوستوں کی حمایت حاصل نہیں ـ مرکزی ترجمان، بی این ایم

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات و کلچر قاضی داد محمد ریحان نے کہا ہے کہ نائلہ قادری ہندوستان میں کچھ گروپ کے ساتھ مل کر جو ڈرامہ کھیل رہی ہیں اسے بلوچ قوم اور حقیقی قوم دوستوں کی حمایت حاصل نہیں۔

ہماری جماعت ‘بلوچ نیشنل موومنٹ’ اس عمل اور اس ‘حیثیت ‘سے جو وہاں ‘نائلہ قادری کی نام نہاد جلاوطن حکومت’ پیش کر رہی ہے اپنی لاتعلقی کا اعلان کرتی ہے ، اس بارے میں تفصیلی بیان جلد جاری کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز