سه شنبه, مارچ 17, 2026
Homeخبریںنال، باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ دولہے کی بھائی سمیت دو...

نال، باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ دولہے کی بھائی سمیت دو افراد جانبحق

خضدار ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خضدار کے تحصیل نال کے علاقہ کھوری میں باراتیوں کی پک اپ اور موٹر سائیکل میں تصادم دکے نتیجے میں دولہے کا بھائی سمیت دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ـ
تفصیلات کے مطابق تحصیل نال کے علاقہ کھوری میں باراتیوں کی پک اپ اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے
نتیجے میں دولہے کا بھائی فیصل ولد سبزل موقع پر جاں بحق اور دوافراد
جنگی خان زخمی ہو گئے لاش اور زخمیوں کو لیویز نے مقامی ہسپتال پہنچایا جہاں سمیراحد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ـ
شدید زخمی جنگی خان کو طبی امداد پہنچانے کے بعد مزید علاج کے لئے گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز