شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںنال: قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان جبری طور پر

نال: قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان جبری طور پر

نال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 13 دسمبر کو نال سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔

لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت نوید ولد رمضان قمبرانی کے نام سے ہوئی ہے، جو نال، خضدار کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

اہلِ خانہ نے حکامِ بالا سے اپیل کی ہے کہ اگر نوید نے کوئی جرم کیا ہے تو اُسے عدالت میں پیش کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز