Homeخبریںنال میں افطاری سے قبل زلزلے کے شدید جھٹکے

نال میں افطاری سے قبل زلزلے کے شدید جھٹکے

کوئٹہ(ہمگام نیوز )نال میں افطاری سے قبل زلزلے کے شدید جھٹکے ، لوگ کلمہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تفصیلات کے مطابق منگل کو قریباًچھ بجکر پچاس منٹ پر خضدار کے تحصیل نال شہر اور مضافات میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ لوگ کلمہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے 

Exit mobile version