سراوان ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز دو ستمبر کی شام کو جالک میں ایک بلوچ شہری کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رات کے وقت جالک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہرام رئیسی ولد دادشاہ نامی ایک بلوچ شہری کو قتل کیا۔ تاہم اس واردات کے محرکات کے بارے میں مزید کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔