پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاحات کے مطابق بلوچستان علاقے پنجگور میں نامعلوم مسح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے رکشان ندی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے موٹرسائل چیھنے کے غرض سے عدیل ولد عبدالطیف پر فائرنگ کیا جس کے نتیجے سے عدیل کے دائیں پاؤں پر گولی لگی۔
عدیل ولد عبدالطیف بوستان دازی کا رہائشی بتایا گیا۔
زرائع کے مطابق عدیل ولد عبدلطیف کو زخمی حالات میں علاج کے لیے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔