بسیمہ ( ہمگام نیوز) ویب ڈیسک نیوز کی رپورٹ کے مطابق پنجگور سے ایرانی پیٹرول نال لے جانے والی پک اپ ٹائر پھٹ جانے کی سبب الٹ گئی ، جس میں آگ لگ گئی اور اس میں سوار دو افراد جھلس کرکے ہلاک ہوگئے ۔
جھلس کر ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق نال سے بتایا جاتا ہے ۔