Homeخبریںنذیر احمد کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

نذیر احمد کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

نذیر احمد کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

نوشکی (ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری اغواء نذیر احمد کو بازیاب کیا جائے۔

لواحقین کے مطابق نذیر احمد ولد صوبیدار رضا محمد جمالدینی سکنہ نوشکی کلی جمالدینی کو قابض پاکستانی فوج نے 27 مارچ 2020 کو چاغی نیشنل بینک کے سامنے جبری طور پر اغواء کرکے انہیں ریاستی عقوبت خانوں میں منتقل کردیا۔

لواحقین نے حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل کرتے ہوے کہا کہ نذیر احمد کو بازیاب کیا جائے۔

Exit mobile version