چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںنصیرآباد،چھترمیں پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتےیے:BLT

نصیرآباد،چھترمیں پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتےیے:BLT

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے ترجمان میران بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے نصیرآباد میں چھتر کے علاقے کٹانی میں قائم پاکستانی فورسز کے چوکی پر BM12 کے گولے، راکٹ اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ فورسز کے ساتھ ہمارے سرمچاروں کی  شدید جھڑپیں تاحال جاری ہیں ہم بلوچ قوم سے اپیل کرتے ہیں کہ بلوچ سرمچاروں کی خیر و عافیت کے لئے دعا کریں ۔
جبکہ اس حملے کے نتیجے میں فورسز کے کئی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ،چوکی کو بھی بھاری نقصان پہنچا ہے۔ میران بلوچ نے کہا بلوچ لبریشن ٹائیگرز اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز