کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گوٹھ عزیز منجھو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 3 مزدوروں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کردیا، جانبحق اور زخمی مزدوروں کا تعلق سندھ اور پنجاب سے بتایا جارہا ہے جو بھوسے کے کاروبار سے منسلک تھے۔