اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںنصیرآباد: بارودی سرنگ کی زد میں آکرگاڑی تباہ، پانچ ہلاک ایک زخمی

نصیرآباد: بارودی سرنگ کی زد میں آکرگاڑی تباہ، پانچ ہلاک ایک زخمی

تمبو (ہمگام نیوز ) نصیر آباد کے علا قے چھتر پولیس تھا نہ کی حدود میں زمین میں دفن بارو دی سرنگ پر یک اب ڈاٹس چڑھ گئی۔ زوردار دھما کہ ہوا ۔ جس سے پا نچ ہلاک جبکہ ایک شدیدزخمی ہو گیا ۔ مر نے والوں میں ایک ہندو تا جر بھی شامل ہے ۔ پو لیس کے مطا بق نصیر آباد چھترپولیس تھا نہ کے حدود میں زیر زمین دفن بارو دی سرنگ پر پک اپ ڈاٹسن چھڑ گئی ۔ جس کی نتیجے میں جس کے با عث پانچ افراد ۔ سید یار محمد شا ہ ، سید قربا ن شا ہ ، محمد صلاح الدین ،محمد ابراہیم سمیت ایک ہندو تا جر لعل چند ہلا ک ہو گئے ہیں ۔ جبکہ سید عر فا ن شاہ شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔ مرنے اور زخمی ہونے والوں کو سول ہسپتا ل نصیرآبا د پہنچا دئے گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز