ڈیرہ مرادجمالی(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ خاتون اور مرد قتل واقعہ مبینہ سیاہ کاری ہوسکتاہے۔پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود میں مسلح افراد تھانہ خان کوٹ کی حدود میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون اور مرد کو قتل کردیا پولیس کے مطابق واقعہ مبینہ طور پر سیاہ کاری کا شاخسانہ ہوسکتا ہے واقع کے بارے میں مقامی پولیس مذید تحقیقات کررہی ہے