دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںنصیر آباد: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمد اکبر نامی شخص ہلاک۔

نصیر آباد: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمد اکبر نامی شخص ہلاک۔

نصیرآباد(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ منجھو شوری کی حدود میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ منجھو شوری کی حدود گوٹھ غلام نبی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص محمد اکبر کو قتل کر دیا ہے۔

زرائع کے مطابق فائرنگ کرنے کے بعد ملزمان جائے واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں

پولیس زرائع کے مطابق لاش کو کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز