نصیرآباد(ہمگام نیوز)پاکستانی آرمی کا نصیرآباد کے علاقے میں آپریشن دو بلوچ فرزندوں کو گرفتارکرنے کے بعد لاپتہ کر دیا ذرائع کے مطابق نصیرآباد کے علاقے مانجھوٹی میں سیکورٹی فورسز اور حسا س اداروں کا آپریشن دوافراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔