گوادر (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق ڈسٹرکٹ گوادر کے علاقے نلینٹ میں گوسٹ گارڈ نے کاروائی کرتے ہوئے ڈمپر ٹرک سے بڑی تعداد میں اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی۔
مزید تفصیلات کے مطابق اس کاروائی میں معراج ولد نیاز احمد اور اسلام ولد ہاشم ساکن گوکدان تربت گرفتار ہوئے ہیں۔