سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںنواب خیر بخش مری کی اہلیہ کو آج شہداء بلوچستان کے قبرستان...

نواب خیر بخش مری کی اہلیہ کو آج شہداء بلوچستان کے قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)ممتاز قوم پرست بزرگ رہنماء اور بابائے بلوچ نواب خیر بخش مری کے اہلیہ کو آج سینکڑوں افراد کی موجودگی میں شہداء بلوچستان کے قبرستان میں نواب خیر بخش مری کے پہلو میں سپر د خاک کردیا گیا ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ میں قوم پرست جماعتوں کے رہنماء سیاسی و قبائلی شخصیات اور بی ایس او کے ورکرو ں کے علاوہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی مرحوم کی جنازہ شام چار بجے کے قریب سپرد خاک کی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز