دوشنبه, مارچ 9, 2026
Homeخبریںنواب شاہ: 13 سالہ لاپتہ لڑکی کی لاش برآمد۔

نواب شاہ: 13 سالہ لاپتہ لڑکی کی لاش برآمد۔

نواب شاہ (ہمگام نیوز) گزشتہ روز نواب شاہ سے لاپتہ ہونے والی 13 سالہ لڑکی کی لاش کھیت سے برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق 13 سالہ نمرہ گزشتہ روز گاوں میر حسن رند سے لاپتہ ہوئی تھی، جس کی آج لاش مکھی گوٹھ کے قریب جھاڑیوں سے ملی ہے۔

پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔

نمرہ کے والدیں کے مطابق ان کا کسی کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز