منگل, جولائی 2, 2024
ہومخبریںنوشکی، ایف سی کے مرکزی کیمپ پر 3 دھماکے

نوشکی، ایف سی کے مرکزی کیمپ پر 3 دھماکے

نوشکی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج رات 11 بجے نوشکی ایف سی کیمپ پر 3 زور دار دھماکوں کی آواز سنی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق آج رات 11 بجے مسلح افراد نے نوشکی ایف سی مرکزی کیمپ پر 3 دھماکے کیا۔ حملہ آوروں نے مرکزی کیمپ پر بموں سے نشانہ بنایا جسکے بعد ایف سی نے شدید اندھا دھند فائرنگ کیا۔

یاد رہے کہ اس پہلے کہی بار نوشکی میں پاکستانی فورسز پرمتعدد حملے ہوچکے ہیں جن کی ذمہ داری آزادی پسند تنظیموں کی جانب سے قبول کی جاچکی ہیں۔ تاہم آج رات 11 بجے ہونے والے حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز