سه شنبه, جون 17, 2025
Homeخبریںنوشکی، غنی بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف اہلخانہ کا احتجاج

نوشکی، غنی بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف اہلخانہ کا احتجاج

نوشکی (ہمگام نیوز) نوشکی میں نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی رہنما اور پبلیشر غنی بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف ڈی سی آفس کے سامنے احتجاج کیاگیا۔

احتجاجی مظاہرے میں شامل شرکاء نے بینرز، پلے کارڈز اور غنی بلوچ کے تصاویر اٹھا رکھے تھے_ جن پر غنی بلوچ کی فوری رہائی کے نعرے درج تھے۔

مظاہرین نے حکومت اور ملکی اداروں کے سربراہوں سے اپیل کی کہ غنی بلوچ کو آئینی حقوق دیے جائیں اور ان کی بازیابی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز