شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںنوشکی:بیٹے کی جبری گمشدگی کے باعث ہم شدید اذیت میں مبتلا...

نوشکی:بیٹے کی جبری گمشدگی کے باعث ہم شدید اذیت میں مبتلا ہے-والدہ بشیر احمد

نوشکی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے نوشکی سے پاکستانی خفیہ اداروں کت ہاتھوں جبری گمشدگی کے جبری گمشدگی کے شکار بشیر احمد کت والدہ نے مقبوضہ بلوچستان سے جبری گمشدگی کے شکار افراد کے باحفاظت بازیابی کے لئے جدوجہد کرنی والی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے فیس بک
پیجز سے اپنے بیٹے کی جبری ریاستی جبری گمشدگی کے تفصیلات بتاتی ہوئی کہتی ہے کہ بیٹے کی ریاستی جبری گمشدگی کے باعث وہ اور ان کے خاندان شدید ذہنی اذیت میں مبتلا ہے ‫

‏جنت خاتون کا مزید کہنا ہے کہ اسکے بیٹے بشیراحمد ولد محمد رمضان کو اگست2017 میں پاکستانی خفیہ اداروں نے انکے گھر واقع کلی گومازی نوشکی سے رات کے 1بچے چھاپے مار کر حراست میں لیا اور نامعلوم مقام منتقل کردیا
وہ تاحال لاپتہ ہے.

انہوں نے کہا کہ بیٹے کی جبری گمشدگی کی وجہ سے بشیر احمد اہلیہ اور بچے شدید کرب میں مبتلا ہے اور ان کے والد بیٹے کی گمشدگی کے باعث دل کی امراض سے مبتلا ہوگیا ہے
لہذا انہوں نے اپنے بیٹے کی بازیابی کی اپیل کرتے ہوئے کہتی ہے کہ کم سے کم بشیر احمد کو عدالت میں پیش کیا جائے تاکہ وہ اس ذہنی اذیت سے نجات حاصل ہوجائے –

یہ بھی پڑھیں

فیچرز