یکشنبه, اپریل 27, 2025
Homeخبریںنوشکی:پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء نزیر احمد کو بازیاب کیا...

نوشکی:پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء نزیر احمد کو بازیاب کیا جائے. لواحقین کی اپیل

کوئٹہ(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق 28 جنوری 2016 کو مقبوضہ بلوچستان کے علاقے نوشکی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء نزیر احمد جمالدینی ولد محبت اللہ سکنہ نوشکی کے لواحقین نے ملکی اور عالمی اداروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے پیارے کو بحفاظت بازیاب کرنے میں اپنا کردار ادا کریں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز