چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںنوشکی:کلیم الللہ گورگیج ولد عبدالواحد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے

نوشکی:کلیم الللہ گورگیج ولد عبدالواحد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے

نوشکی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مطابق پانچ سال قبل پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری اغوا ہونے والا نوشکی کی رہائشی کلیم اللہ ولد عبدالواحد گورگیج بازیاب ہوکر اپنے گھر کلی جمال اباد نوشکی پہنچ گئے ہے۔

کلیم اللہ بلوچ کو 2014 کو پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے زبردستی گرفتارکرکے جبری اغوا کردیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز