جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںنوشکی : ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد

نوشکی : ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد

نوشکی (ہمگام نیوز )نوشکی کے علاقے سے گولیوں سے چھلنی نعش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علاقے زنگی ناوڑ سے ملنی والی نعش کی شناخت خاران کے رہائشی چوبیس سالہ نسیم کے نام سے ہوئی ہے،جنہیں دو گولیاں مارکر قتل کیاگیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز