نوشکی( ہمگام نیوز )نوشکی و گرد ونواح کے علاقوں میں قابض پاکستانی فورسز کی جانب سے جارحیت کی تیاری ، بڑی تعداد میں فورسز کی احمد وال کیمپ آمد کی اطلاع ، تفصیلات کے مطابق آج مغرب کے بعد نوشکی احمد وال ایف سی کیمپ میں قابض پاکستانی فورسز کی 35کے قریب گاڑوں پہ مشتمل فورسز اہلکار آئیں ، اور آمدہ اطلاع کے مطابق خدشہ یہی ظاہر کیا جارہا ہے نوشکی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں قابض پاکستانی فورسز ایک بار اپنی خونی جارحیت کا آغاز کرنے والا ہے ۔
نوشکی: خونی جارحیت کی تیاری ، احمد وال میں بڑی تعداد میں قابض فورسز کی آمد
