Home خبریں نوشکی زرین جنگل سے ایک شخص کی لاش برآمد

نوشکی زرین جنگل سے ایک شخص کی لاش برآمد

0
نوشکی (ہمگام نیوز)نوشکی کے علاقے زرین جنگل کے پہاڑی علاقے سے 25 سالہ نامعلوم شخص کی دو روز پرانی لاش برآمد۔ گولی مار کر قتل کیا گیا ہے لاش سول ہسپتال منتقل جس کو پوسٹ مارٹم کیلئے کوئٹہ بھیجوا دیا گیا ہے، ذرائع

Exit mobile version