دوشنبه, جنوري 13, 2025
Homeخبریںنوشکی سے کوئٹہ جاتے ہوئے پولیس کی گاڑی شیخ واصل کے قریب...

نوشکی سے کوئٹہ جاتے ہوئے پولیس کی گاڑی شیخ واصل کے قریب الٹ گئی

نوشکی(ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے شہر نوشکی سے کوئٹہ جانے والے پولیس گاڑی پھسلن کے باعث شیخ واصل کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔

اس حادثے کے نتیجے میں پولیس کے دو افراد شدید زخمی ہوگئے

زخمیوں کو علاج کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز