نوشکی(ہمگام نیوز) نوشکی جیل روڈ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار شیراحمد زخمی تفصیلات کے مطابق نوشکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستانی فورسز کے اہلکار شیر احمد ولد غلام رسول مینگل زخمی ،
زخمی اہلکار چھٹیاں گزارنے نوشکی آیا اور کار موٹر میں اپنے گھر واقع جیل روڈ جارہے تھے کہ ان پر حملہ کیا گیا.