خبریں نوشکی :مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک By Baloch - 27/05/2017 0 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp کوئٹہ (ہمگام نیوز ) نوشکی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ،تفصیلا ت کے مطابق ہفتے کو نوشکی میں امین الدین روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے واپڈا اہلکار نبی بخش مینگل کو ہلاک کر دیا اور فرار ہوگئے ۔