یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںنوشکی: مسلح افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق، 4 زخمی

نوشکی: مسلح افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق، 4 زخمی

نوشکی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے نوشکی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کا قتل کردیا، مزید 4 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق پیر کے روز نوشکی اسٹیشن کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کا قتل کردیا۔مقتول شخص کی شناخت عبدالشکور کے نام سے ہوئی ہے۔

فائرنگ کے نتیجے میں مزید 4 افراد زخمی ہوگئے، زخمی افراد کی شناخت تاہم نا ہوسکی۔پولیس کے مطابق زخمی افراد اور جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق واقع گھریلو تنازعہ کے باعث پیش آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز