Homeخبریںنوشکی میں ایف سی چھاؤنی پر ہینڈ گرنیڈ حملے کی ذمہ داری...

نوشکی میں ایف سی چھاؤنی پر ہینڈ گرنیڈ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

شال(ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ مورخہ 7 نومبر کو عشاء کے وقت ہمارے سرمچاروں نے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے نوشکی شہر میں بس اڈے کے قریب واقع ایف سی چھاؤنی پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔

ہمارے سرمچاروں نے ایف سی چھاؤنی کے گیٹ پر معمور سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

Exit mobile version