سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںنوشکی میں بلوچ ہندو کمیونٹی کی جانب سے ہولی دھوم دام سے...

نوشکی میں بلوچ ہندو کمیونٹی کی جانب سے ہولی دھوم دام سے منائی جارہی ہے ۔ 

نوشکی(ہمگام نیوز) مقبوضہ کے علاقے نوشکی میں ہندو برادری نے اپنی مذہبی تہوار ہولی مکمل آزادی کے ساتھ منارہے ہیں۔تاریخی اعتبار سے ہولی لفظ اصل میں ایک سنسکرت لفظ ہے۔جس کا اصل معنی آگ یا جلانے کے ہے۔لیکن یہ رنگوں کا ہندوستانی ہندو تہوار کے نام سے جانا جاتا ہے اور ہولی ہندو برادری کے لئے سب سے زیادہ خوشی کا ایک موقع ہے۔ دوسرے ہندو ہندوستانی تہواروں کی طرح ہولی بھی قدیم ہندوستانی افسانوں میں سے ایک ہے اور سنگین ہولی کے تہوار کی تاریخ کے بارے میں سب جانتے ہیں۔ ہندو برداری کے بقول یہ تہوار رنگوں اور جشن کے ساتھ اس لئے منایا جاتا ہے ۔کیونکہ ہندوستان قدیم داستان میں ہولی ‘برائی’ پر ‘اچھائی کی حتمی فتح کا جشن کہلایا جا تا ہے۔اس لئے ہندو برادری اسے رنگوں کے ساتھ مکمل جشن کے ساتھ مناتے ہیں ۔

یاد رہے ہندو برادری یہ قدیم تہوار صدیوں سے بلوچستان میں مکمل آزادی کے ساتھ منارہی ہیں اور

نصیری آئین نے شروع ہی سے دوسری مذاہب کو مکمل آزادی کے ساتھ اپنے تہوار منانےکی اجازت دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز