سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںنوشکی میں روڈ حادثہ ، ایک طالب علم جان بحق

نوشکی میں روڈ حادثہ ، ایک طالب علم جان بحق

نوشکی ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق نوشکی میں روڈ حادثہ ہوا ہے حادثے میں ایک طالب علم جابحق ہوئی ہے 

تفصیلات کے مطابق نوشکی میں روڈ حادثے میں جان بحق ہونے والے نوجوان طالب علم کی شناخت نوشکی کے پولیس ملازم اے ایس آئی وحید احمد بادینی کے چھوٹے بھائی کرم خان ولد رحمت اللہ بادینی سکنہ جورکین نوشکی سے ہوئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز