اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںنوشکی میں فورسز اور نامعلوم افراد کے درمیان جھڑپ

نوشکی میں فورسز اور نامعلوم افراد کے درمیان جھڑپ

نوشکی(ہمگام نیوز)نو شکی میں فورسز اور نامعلوم افراد کے درمیان فا ئر نگ کا تبادلہ، سرکاری زرائع کے مطابق دو اہلکار زخمی۔ تفصیلا ت کے مطابق بد ھ کی رات نوشکی کے علا قے زرین جنگل کے قر یب پاکستانی فورسز اور نامعلوم افراد کے درمیان فائر نگ کا تبادلہ ہوا جس میں فورسز کے دو اہلکا ر زخمی ہوئے،تاہم رات گئے تک فا ئرنگ کا سلسلہ جا ری تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز