نوشکی ( ھمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے شہر نوشکی زرین جنگل کلی دوست محمد ایریا میں نامعلوم افراد کی پولیو ٹیم پر فائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں ھوا ہے لیویز نے جائے وقوع کے قریب سے ایک موٹر سائیکل کو تحویل میں لے لیا لیا ۔ موقع واردات کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر نوشکی ظفرعلی محمد شہی اور تحصلیدار نوشکی و لیویز فورس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئ ہے ۔


